Home

Breaking News

بےاولاد جوڑوں کے لئے ا نمول نسخہ


اسلام علیکم دوستو آج جو اکسیر پیش کی جا رہی ہے وہ ہمارا خاص الخاص اور دل کا راز ہے جو بے اولاد حضرات ہیں انکے لیے کسی معجزہ سے کم نہیں جو حضرات ہر طرف سے مایوس ہو چکے ہوں تھک ہار کر بیٹھ گے ہوں وہ ایک بار ضرور بنائیں جن کے سپرم بلکل زیرو ہوں محض بیس دنوں میں اولاد کے قابل بنا دیتا ہے یہ دوا ایسے لوگوں پر بھی آزمای گئی جو لندن تک نہ کام ہو کر لوٹ اے تھے دوا نہیں بلکے ایک کرشمہ قدرت ہے حکما حضرت کے لیے ہماری طرف سے تحفہ ہے اس کے ساتھ بہتر بات یہ ہے کے جن حضرات کو بار بار قطرے اتے ہیں روز احتلام ہو جاتا ہو یا سرعت کا اسقدر مریض ہو کے دخول سے پہلے ہی فارغ ہو جاتا ہو بس وہ دس دن استعمال کر لے یہ سب مسلے ایک خواب بن جائیں گے امساک انتشار تو بیان سے باہر ہے
بوہڑ کی جڑ کونپل چھال ثمر اور پتے اور داڑھی اسی طرح پیپل کے اور کیکر کے تمام جز دو دو کلو لے جو کوب کر لیں اور دس سیر پانی میں ڈال کر پوری رات پڑا رہنے دیں صبح ہلکی آگ پر پکائی جب پانی تین سیر رہ جائے تو اتار کر چھان لیں اور پانی صاف برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائی جب جب گاڑھا پن آجاے تو رب بن جائے تو اتار لیں اب بکرے کے فوتے آدھ سیر صاف کر کے بھیڑ کا دودھ دو سیرم میں باریک قیمہ کر کے ڈالیں جب کھویا بن جائے تو اتار لیں پہلے والی دوا میں ڈال کر یک جان کریں اور
گوند کترا ایک تولا
تخم سروالی ایک تولا
ستاور ایک تولا
ملٹھی ایک تولا
بہی دانہ ایک تولہ
مغز جیاپودا دو تولا
مغز پنبہ دانہ دو تولہ
مغز پستہ دو تولا
ثعلب مصری ایک تولا
ثعلب پنجہ ایک تولا
مصطگی رومی ایک تولا
دانہ الائچی سبز پانچ تولہ
مغز بھنڈی دو تولہ
بھو پھلی دو تولہ
دیسی انڈے کی زردی دس عدد
کشتہ چاندی ایک تولہ
کشتہ جست ایک تولا
کشتہ مروارید ایک تولہ
کشتہ مرجان ایک تولہ
سب ادویات کو پیس کر پہلے والی دوا میں ملا دیں بعد میں انڈوں کی زردی اور کشتہ جات ملا کر خوب یک جان کریں اور نخودی گولیاں باندھ لیں صبح شام دودھ کے ساتھ دو دو گولی گرم اور بازاری کھانوں اور فارم کی مرغی سخت پرہز ہے جو آزماے گا خوشیوں سے جھولی بھر جائے گی ہمارا ہزروں بار کا مجرب موتی آپکے دامن میں ڈال دیا
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.

No comments

6 طاقتور موسم سرما کے سپر فوڈ آپ کو اس موسم میں کھانا بہت ضروری ہے.

جھلکیاں وینچرز وہ وقت ہیں جو آپ کو گرم رکھنے کے لئے کھاتے ہیں اور کھانے کی چیزیں کھاتے ہیں. آپ کو گرم رکھنے کے لئے دستیاب مخصوص کھانے کی...