Home

Breaking News

.....دائمی ریشہ و کیرا .......


ہلیلہ ذرد 4 تولہ
ہلیلہ سیاہ 4 تولہ
بیڑے 4 تولہ
ہلیلہ کابلی 4 تولہ
آملہ 4 تولہ
سنامکی 2 تولہ
تربت سفید 2 تولہ
بسفائج 2 تولہ
اسطوخودوس 2 تولہ
مصطگی رومی 2 تولہ
افیتمون 2 تولہ
سوگی 2 تولہ
منقہ مویز 2 تولہ
روغن بادام 10 تولہ
شہد خالص 3 پاؤ
بنانے کا طریقہ
سوگی ، منقہ مویز ، شہد اور روغن بادام کے علاوہ سب ایشاء کا باریک سفوف پاوڈر کی طرح گراینڈ کر لیں پھر منقہ کی گھٹلیاں نکال کر پھنک دیں اور منقہ سے حاصل شدہ مواد اور سوگی مکس کر دیں اس کے بعد شہد میں تھوڑا تھوڑا پاوڈر ڈالتے جائیں اورمکس کرتے جائیں آخر میں روغن بادام ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اس کا معجون تیار ہو جاۓ گا
خوراک
ایک چمچ رات کو کھانا کھانے کے 2 گھنٹے بعد نیم گرم دودھ سے استعمال کریں یہ دوائی کھانے کے بعد ریشہ و کیرا چاہے جتنا مرضی پرانا ہو انشاء اللہ ختم ہو جاۓ گا جیسے تھا ہی نہیں
اللہ کی رضا کے لیے لکھا ہے سب شیئر کریں تاکہ جو بھی اس مرض میں مبتلاہے اس تک یہ پوسٹ پہنچ جاۓ وہ اس سے فائدہ اٹھا سکے اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ھے اس پوسٹ کوشیئر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

No comments

6 طاقتور موسم سرما کے سپر فوڈ آپ کو اس موسم میں کھانا بہت ضروری ہے.

جھلکیاں وینچرز وہ وقت ہیں جو آپ کو گرم رکھنے کے لئے کھاتے ہیں اور کھانے کی چیزیں کھاتے ہیں. آپ کو گرم رکھنے کے لئے دستیاب مخصوص کھانے کی...